بلاوائیو (اے بی این نیوز) بلاوائیوتیسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف۔ پاکستان نے مقررہ 20اورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے ۔
پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا 32رنز بناکرنمایاں رہے۔
بلاوائیو: طیب طاہر نے21 اورقاسم اکرم نے 20رنز بنائے۔
مزید پڑھیں:صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے کردیا گیا،پختونخوں کو وفاق اور دیگر صوبوں میں تنگ نہ کیا جائے،اے پی سی اعلامیہ