اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پراسلام آباد پولیس کا سخت اقدام۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ ۔
غیر حاضر ہونے والے 128 اہلکاروں کی فہرست سامنے آگئی۔
کچھ اہلکاروں کا نام ڈیوٹی پر لیٹ آنے کی وجہ سے فہرست میں شامل کیا گیا۔ اسلام آباد:جن اہلکاروں نے ڈیوٹی کے دوران فرائض میں غفلت برتی ان کو غیر حاضر تصور کیا گیا۔
مزید پڑھیں :حکومت کےپاس کوئی مینڈیٹ نہیں،عمران خان ڈٹے ہو ئے ہیں،جلد ملاقات کروں گا،جاوید ہاشمی