اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ بلائنڈ ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ کل کاورلڈکپ جیتناہمارےلیےخوشی کاباعث ہے۔ مختصر وقت میں ٹیم کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی کوشش کی۔
ہم آپ کی اونرشپ لیں گے۔ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کابلائنڈکرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑروپے انعام کااعلانوزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
مزید پڑھیں :اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست خارج