اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ احتجاج کرناہرجماعت کاآئینی حق ہے۔
پی ٹی آئی کےپرامن مظاہرین پرطاقت کااستعمال کیاگیاوہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ
حکومت نے فسطائیت کی تمام حدیں پارکردیں۔
مزید پڑھیں :یہ سیاست نہیں جہاد ہے، خاموش نہیں رہیں گے نہ ہی ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے،عمران خان