اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابی کیس ڈی لسٹ کردیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس پرسماعت 4 دسمبر کوہوناتھی۔
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، رئوف حسن،اکبرایس بابرودیگرفریقین کو نوٹس جاری کیے تھے۔ گذشتہ سماعت پرچیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگی تھی۔
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کی ضمانت منظور،سات مقدمات میں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم