لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی فائنل کال اور ہلاکتوں کے متعلق جھوٹا پروپیگنڈہ ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ۔
سوشل میڈیا ورکرز کے خلاف سائبر ٹیراریزم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، ذرائع کے مطابق
مقدمے میں پی ٹی آئی کے 10 سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کی گئیں۔ سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر کے گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔
مزید پڑھیں :سرکاری حج ن سکیم ، درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن،تاحال 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول