اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کاجوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔
سینیٹ سے شبلی فراز کی جگہ علی ظفر جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے،ذرائع کے مطابق
عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر یا لطیف کھوسہ میں سے کوئی ایک پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔
مزید پڑھیں :ڈی چوک احتجاج، عمران خان ،بشریٰ بی بی سمیت 119 پی ٹی آئی راہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری