اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 77سال گزرنے کے باوجود انسانی حقوق نہیں مل رہے۔ سرکار نے جو ترمیمی بل پیش کیا اس کی 56 شقوں سے 34 ہم نےکٹوادیں۔
دینی مدارس کے حوالے سے الیکشن سے پہلے ایک مسودے پر اتفاق ہوگیاتھا۔ بل پاس ہوگیا اب صدر دستخط نہیں کررہے۔ اسحاق ڈار سے اعتراض لگا کر واپس بھیجوا دیاگیا۔
اس بل کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا احتجاج، اندرونی اختلافات، مبینہ آڈیو لیک ، عمران خان کی کس نے حکم عدولی کی، جا نئےاصل کہانی