اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں اضافے کے ساتھ،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے متوقع۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ رہا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30 نومبر کو ہو گا ۔ وزارت پٹرولیم وزارت خزانہ کو سمری بھجوائے گی۔

مزید پڑھیں :عمران خان جیل کی تحویل میں نہیں ہیں ملاقاتی راولپنڈی پولیس سے رابطہ کریں، جیل حکام

متعلقہ خبریں