اہم خبریں

سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کیخلاف حیران کن ایف آئی آر منظرعام پرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ رات اغواء کئے گئے سینئر صحافی مطیع اللہ جان منظرعام پرآگئے ، پولیس کی جانب سے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان پر درج مضحکہ خیز ایف آئی آر منظر عام پر آ گئی !
پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کیمطابق صحافی مطیع اللہ جان کو پولیس ناکے پر روکا گیا مگر بیرئیر کو کراس کو ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کی اس دوران پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ! نشے کی حالت میں گاڑی سے اترا کر پولیس اہلکار سے اسلحہ چھینا اور اس کو زدو کوب کیا !


 
مزید پڑھیں: ڈی چوک پر طاقت کا بے دریغ استعمال ، اسلام آباد ہائیکورٹ بارنے جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ کردیا

متعلقہ خبریں