اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ کیابشریٰ بی بی اورعلی امین کے پاس سلمانی ٹوپی تھی کہ گولیوں سےبچ پاتے؟مریم ریاض و ٹو نے کہا کہ شدیدفائرنگ کی وجہ سےمظاہرین منتشرہوگئےتھے۔
بشریٰ بی بی نےعلی امین سےکہامیں نےمظاہرین سےملناہے۔
بشریٰ بی بی نےباربارکہا مجھےمظاہرین سےملنےکیلئےجاناہے۔ بشریٰ بی بی جس گاڑی میں موجودتھیں اس کاتعاقب کیاگیا۔ احتجاج میں تمام لیڈر شپ موجود تھی۔ گولیوں کے سامنے آتے تو ورکرز کی طرح ہماری بھی لاشیں پڑی ہوتی۔
ہم سیاسی احتجاج کرنے آئے تھے خودکشی کرنے نہیں۔ تمام رکاوٹیں توڑ کرہمارے ورکرزاسلام آباد پہنچے۔ تمام ورکرز کو احتجاج کی کیفیت کا اندازہ تھا کہ جان بھی جاسکتی ہے۔ پی ٹی آئی کروڑوں لوگوں کی پارٹی ہے اس میں ہزاروں ورکرزہیں۔
مزید پڑھیں :ہمارےکارکنوں کاہم پرغصہ کرناجائزہے،حکومت کسی صورت اپنےشہریوں پرگولی نہیں چلاسکتی،تیمورسلیم جھگڑا