اہم خبریں

ہمارےکارکنوں کاہم پرغصہ کرناجائزہے،حکومت کسی صورت اپنےشہریوں پرگولی نہیں چلاسکتی،تیمورسلیم جھگڑا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کسی صورت اپنےشہریوں پرگولی نہیں چلاسکتی۔ ہمارےکارکنوں کاہم پرغصہ کرناجائزہے۔ اسلام آبادمیں پہلےبھی دھرنےہوئے مظاہرین پرکبھی فائرنگ نہیں کی گئی۔
حکومت ہمارےمظاہرین کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کررہی ہے۔ ہمارےساتھ پشاورسے لاکھوں لوگ آئےکسی کےپاس اسلحہ نہیں تھا۔ پوچھناچاہتےہیں کیاہمارےمطالبات ناجائزتھے۔
ہم نےانصاف کیلئے ہرفورم پرآوازاٹھائی سنانہیں گیا۔
حکومت کہتی ہےپی ٹی آئی کوسپورٹ نہیں توڈرکس چیزکاہے؟ہمارےدورمیں اپوزیشن جماعتوں نےدھرنےدیےکسی کونہیں روکاگیا۔ بانی پی ٹی آئی کی سپورٹ دن بدن بڑھ رہی ہے۔ حکومتی اقدامات کےباوجودپی ٹی آئی کابیانیہ مقبول ہورہاہے۔

مزید پڑھیں :ملک میں جوکچھ ہو رہا ہے اسکی بنیاد 2024الیکشن میں ووٹ کی چوری ہے، مولانافضل الرحمان

متعلقہ خبریں