اہم خبریں

افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کیلئے ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں معمولات زندگی تقریباً بحال ہوچکی ہے۔ اکتیس دستمبر کےبعد کوئی افغان شہری این او سی کے بغیر اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا۔
افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کیلئے ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا۔ ان کے لوگ صبح سے لاشوں کیلئے ہسپتال کے چکر لگارہےہیں۔ جب سے یہ بھاگیں ہیں اس کےبعد سے پروپیگنڈہ شروع ہوگیا ہے۔
ہم وہ ڈیٹا بھی شیئر کریں گے کہ انہوں نےکتنے آنسو گیس کے شیل مارے۔

مزید پڑھیں :پنجاب یونیورسٹی کے 27، 28اور 29 نومبر کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

متعلقہ خبریں