اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ اوگرا اور پٹرولیم ڈویژن کا چیف سیکریٹریز اور مقامی انتظامیہ سے رابطہ کر لیا۔
اوگرا کی ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں سے آئل ٹینکرز کو نہ روکنے کی درخواست کی ہے۔ اوگرا نے کہا کہ
ریٹیل آؤٹ لیٹس تک آئل ٹینکرز کی بلا روک ٹوک نقل و حمل یقینی بنائی جائے
مزید پڑ ھیں : ڈٹے رہیں،پیچھے نہیں ہٹیں گے،جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں ، آخری بال تک لڑیں گے،عمران خان کا پیغام