اہم خبریں

عمران خان نے ڈی چوک تک کال دی ہے، آگے نہیں جانا، آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں،عاطف خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے پیغام دیا ہے کہ کچھ لوگ ڈی چوک سے آگے جارہے ہیں، ڈی چوک سے آگے نہیں جانا۔ ڈی چوک سے آگے بڑھنے والوں پر فائرنگ کردی گئی۔

تین لوگ میرے سامنے زخمی ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے ڈی چوک تک کال دی ہے۔ عمران خان کے آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں گے

کوئی کارکن آگے بڑھنے کی کوشش نہ کریں

مزید پڑ ھیں : پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑا آپریشن،تیاریاں مکمل، تازہ دم دستے پہنچ گئے،مارکیٹیں بند،آ ج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں