اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور نے احتجاجی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دی ہیں، کسی کا باپ بھی ہمارے اوپرغلط نظام مسلط نہیں کرسکتا۔ وہ مظاہرین سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دی ہیں، کسی کا باپ بھی ہمارے اوپر غلط نظام مسلط نہیں کر سکتا۔
مزید پڑ ھیں : اسلام آباد میںحالات کشیدہ ، پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا،مساجد میںاعلانات شروع