اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آبادپولیس نےشہرکےاہم داخلی راستےبندکرناشروع کردیے۔ ایران ایونیو،مارگلہ روڈکودونوں اطراف سےکنٹینرزلگاکربندکردیاگیا۔ جڑواں شہروں میں چلنےوالی میٹروبس سروس بندکرنےکافیصلہ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پرمیٹروبس سروس مکمل طورپربندکردی گئی۔
میٹروبس سروس صدرسٹیشن تاپاک سیکرٹریٹ سٹیشن تک بندکرنےکافیصلہ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سر وس مکمل طورپربندکی جائےگی۔ راولپنڈی انتظامیہ کاتمام ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسزخالی کرنےکاحکم۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق 23نومبرکی صبح8بجےسےہوٹلز،گیسٹ ہاؤسزخالی کردیں۔ راولپنڈی:ہوٹلزانتظامیہ آج رات سےکسی بھی گیسٹ کوکمرہ نہ دے۔ ولیس کمرےخالی کرنےکیلئےہوٹلزمالکان کونوٹسزجاری کردیے۔
پنجاب حکومت کی ہدایت پربندروڈواقع تمام بس اڈےبندکردیےگئے۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پربندروڈپرواقع تمام بسٹ اڈےبندکردیےگئے۔ اعلامیہ موٹروےپولیس کے طابق موٹرویزآج سےبندرکھنےکافیصلہ۔
موٹروےایم ون پشاورسےاسلام آبادتک رات8بجےسےبند ہوگی۔موٹروےایم 2لاہورسےاسلام آبادتک رات8بجےسےبندہوگی۔ موٹروےایم 3لاہورسےعبدالحکیم،ایم4پنڈی بھٹیاں سےملتان تک بندہوگی۔
ایم11سیالکوٹ سےلاہور،ایم14ڈی آئی خان سےہکلہ تک بند ہوگی۔ تمام موٹرویزتعمیراتی کام کی وجہ سےبندرہیں گی۔ اسلام آبادکےتمام ٹرانسپورٹ اڈےرات8بجےسےبندہونگے۔
ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکارروائی کی جائےگی۔
مزید پڑھیں :لاہور ہائیکورٹ، سکولوں کے بچوں کیلئے بڑا حکم جاری ، سکول عمل کرنے کے پابند،حکم عدولی پر سکول سیل