جہلم ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کے لئے انتظامیہ کی حکمت عملی۔ دریائے جہلم پل پر رکاوٹیں کھڑی کر کےہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔گاڑیوں کی لمبی لائنیں۔مسافروں کو پریشانی کا سامنا۔
دریائے جہلم کے دونوں پلوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات۔گاڑیوں کی مزید پکڑ دھکڑ جاری۔ اسلام آباد کے تمام ہاسٹلز کو بھی خالی کرانے کا فیصلہ ۔ شہزاد ٹاون سٹی ہاسٹلز میں واقع درجنوں ہاسٹلز کو فوری طور پر خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخواعلی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا