اہم خبریں

بشریٰ بی بی احتجاج کاحصہ نہیں ہونگی وہ صرف پیغام رسانی کررہی ہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات کےحوالےسےمیں نےکوئی بات نہیں کی۔ وقت بتائےگاکون کیا حکمت عملی اپنائےگا۔
عدلیہ کاکام بنیادی انسانی حقوق فراہم کرناہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ
بانی پی ٹی آئی کی کال ان کےکہےبغیرنہیں رک سکتی۔ حکومت کاکچھ پتہ نہیں کتنی دیرچلتی ہے۔
پی ٹی آئی پرامن جماعت ہےجدوجہدپریقین رکھتی ہے۔ آئینی جدوجہدسےکسی صورت پیچھےنہیں ہٹیں گے۔ بشریٰ بی بی احتجاج کاحصہ نہیں ہونگی وہ صرف پیغام رسانی کررہی تھیں۔

مزید پڑھیں :شریٰ بی بی پہلی مرتبہ سیاسی دنیا میں باقاعدہ عمران خان کا پیغام لے کر آگئیں، قوم سے خطاب،جانئے کیا دھماکے دار پیغام دیا

متعلقہ خبریں