اہم خبریں

سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے،سرکلر جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے ۔ اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔

خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی سرکلر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :شریٰ بی بی پہلی مرتبہ سیاسی دنیا میں باقاعدہ عمران خان کا پیغام لے کر آگئیں، قوم سے خطاب،جانئے کیا دھماکے دار پیغام دیا

متعلقہ خبریں