اہم خبریں

احتجاج ملتوی یاموخرکرنےسےکارکن مایوس ہوں گے،محمدزبیر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )سابق گورنرسندھ محمدزبیر نے کہا ہے کہ مجھےنہیں لگتا24نومبرکواحتجاج ہو۔ احتجاج ملتوی یاموخرکرنےسےکارکن مایوس ہوں گے۔
26ویں آئینی ترمیم منظورہوچکی،پارلیمنٹ کےپاس مینڈیٹ نہیں۔
تحریک انصاف کےپاس احتجاج کےسواکوئی آپشن نہیں۔ حکومتی وزراکلیئرہیں کہ احتجاج روکنےکیلئےہرحد تک جائیں گے۔ اگرپی ٹی آئی کوآگےآنےدیاتوحکومت کوخطرہ ہوگا۔

مزید پڑھیں :اگر بات چیت کامیاب نہیں ہوتی تو اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

متعلقہ خبریں