اہم خبریں

وزیرداخلہ محسن نقوی کا وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد   اے بی این نیوز      )وزیرداخلہ محسن نقوی کا وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ۔ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر بات کی۔
علی امین گنڈاپور نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔
محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں :عام شہریوں کا کیا قصور ہے؟ احتجاج کی صورتحال سے کیسے نمٹا جائے؟ چیف جسٹس کا وزیر داخلہ سیکرٹری داخلہ سے استفسار

متعلقہ خبریں