اہم خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) جی ایچ کیو حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ گل اصغر خان کی درخواست بریت منظور کر لی گئی۔
شیخ رشید،طاہر صادق،شیریں مزاری کی بریت کی درخواست خارج۔
امجد نیازی،شکیل نیازی،میجر طاہر صادق،عمر بٹ،واثق قیوم کی درخواست بریت بھی خارج کر دی گئی۔

مزید پڑھیں  :کیا عمران خان رہا ہو سکیں گے ؟ابھی بھی کن کن مقدمات میں نامزد ہیں،کس کیس میں گرفتاری نہیں ڈالی گئی،جا نئے تفصیلی رپورٹ

متعلقہ خبریں