اہم خبریں

آئی سی سی ارکان کی سپورٹ حاصل کرنے کیلئے بھارت کے پس پردہ کالے کرتوت اور مکروہ چہرہ بے نقاب،جانئے رپورٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بھارتی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کی سپورٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ کی جانب سے مختلف بورڈز کو ساتھ ملانے کی خاطرمالی آفرز کی جا رہی ہیں۔
مالی آفرز کے بدلے بی سی سی آئی کی سپورٹ مانگی جا رہی ہے۔ بھارت 2009 میں بھی ٹیموں کو پاکستان آنے سے روکتا رہا ۔ سری لنکا روکنے کے باوجود پاکستان آیا تو اس پر حملہ کرایا گیا۔
چیمپئنز ٹرافی وینیو بارے حتمی فیصلہ آئی سی سی بورڈ کرے گا۔

مزید پڑھیں :حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز،تمام تر ہدایات و شرائط سا منے آگئیں،جانئے کون کون سی

متعلقہ خبریں