اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی۔ بشری بی بی کی عدالت سے ایک روز کی استثنیٰ کی درخواست منظور ۔
بشریٰ بی بی کی استثنیٰ کی درخواست بیماری کے باعث منظور کی گئی۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 342 کے بیانات داخل کرانے کا حکم۔ وکلا اور بشریٰ بی بی کو کل عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی ۔
مزید پڑھیں :سال 2025 میں بھی پاکستان ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو مزید سائبر حملوں کا سامنا متوقع ہے،کیسپرسکی

متعلقہ خبریں