راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں پیشرفت سامنے آئی ہے، عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔
عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ڈی جی امیگریشن کو خط بھیج دیا ہے۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے۔
مزید پڑھیں :سال 2025 میں بھی پاکستان ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو مزید سائبر حملوں کا سامنا متوقع ہے،کیسپرسکی