اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں پی ٹی آئی پہلے بھی 2مرتبہ حملہ آور ہوئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوادونوں مرتبہ ورکرز کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ بانی پی ٹی آئی سمیت یہ سب جھوٹے اور رنگ باز ہیں۔
اس بار بھی پی ٹی آئی کو ہمیشہ کی طرح شکست کا سامنا کرنا ہوگا۔ فائنل کال کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو بھی لائیں۔
مزید پڑھیں :وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کرنی ہے، مشکل فیصلے ملک کی خاطر کررہے ہیں، وزیر خزانہ