اہم خبریں

قانون ہاتھ میں لینےوالوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹاجائےگا،مریم نواز

لندن (اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہاحتجاج اوراشتعال انگیزی پی ٹی آئی کاوتیرہ بن چکاہے۔ قانون ہاتھ میں لینےوالوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹاجائےگا،مریم نواز کی میڈیاسےگفتگو
تحریک انصاف کاکام ہی احتجاج کرناہے۔ غلط کام کریں گےتوگرفتاری ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف کودھمکیاں دیےجانےپرافسوس ہی کیاجاسکتاہے۔

مزید پڑھیں :چلو چلو دبئی چلو، قانونی رہائشی بننے کا آخری موقع ،وقت کم مقابلہ سخت،دیر نہیں، آخری تاریخ کونسی،جانئے سب کچھ

متعلقہ خبریں