اہم خبریں

عمران خان کاانقلابی اقدام، سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، وفاق، وزرات دفاع، داخلہ اور کابینہ ڈویژن، چاروں صوبوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع ۔ پی ٹی آئی مخالف اقدامات پر آئینی درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پرجوڈیشل انکوائری کی استدعا ۔

سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی انکوائری کریں، درخواست۔ بنیادی حقوق کی بحالی کے احکامات جاری کئے جائیں۔ دفعہ 144 کے غلط استعمال کو روکنے کا حکم دیا جائے۔

ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کو روکا جائے۔

پی ٹی آئی کو جلسوں کے این او سیز نہ جاری کرنے کیخلاف احکامات جاری کئے جائیں۔ درخواست میں وفاق، وزرات دفاع، داخلہ اور کابینہ ڈویژن فریق بنیا گیا ہے۔
درخواست میں چاروں صوبوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے

مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع

متعلقہ خبریں