اہم خبریں

کفن باندھ کرنکلنے کا کہنے والے خدا کا خوف کریں، شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کفن باندھ کرنکلنے کا کہنے والے خدا کا خوف کریں۔ ایک شخص کی رہائی کیلئے کارکنوں کی زندگیاں داؤ پر نہ لگائیں۔
بانی پی ٹی آئی انتشار چاہتے ہیں اور کارکنوں کو اندھن بنارہے ہیں۔
یہ احتجاج نہیں انتشار اور اشتغال انگیزی کی کال ہے۔ نام نہاد آخری اور فیصلہ کن احتجاج کا مقصد بتائیں؟لوگوں کے بچوں کو سیاسی مقصد کیلئے اشتغال نہ دلائیں۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی کال پرلوگ بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے،ملک احمدخان بھچر

متعلقہ خبریں