پشاور ( اے بی این نیوز )بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج احتجاج کی فائنل کال دی۔ عمران خان کی کال پر اسلام آباد ضرور آئیں گے، احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات کو پیش کرے گی۔
خیبرپختونخوا میں گورنرراج کیلئے کوئی جواز موجود نہیں۔ بانی پی ٹی آئی جو ہدایات دیں گے اس کے مطابق چلیں گے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی کال پرلوگ بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے،ملک احمدخان بھچر