اہم خبریں

عمران خان کی کال پرلوگ بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے،ملک احمدخان بھچر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ احتجاج کیلئے عمران خان کا واضح حکم ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ احتجاج سے متعلق حتمی فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
پی ٹی آئی کی کال پرلوگ بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے۔
حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہم رکنے والے نہیں۔ حکومت نے جو اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ کیا احتجاج تو ہونا ہی تھا۔ پی ٹی آئی اصولی مؤقف پر احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کررہی ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان نے کال دیدی،24نومبر کو دما دم مست قلندر،پورا ملک سڑکوں پر ہو گا

متعلقہ خبریں