اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس کا شہر بھر شیشہ سنٹرز کے خلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ شالیمار پولیس ٹیموں کا شیشہ سنٹر ز کے خلاف کارروائیاں کے دوران 39 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔
ملزمان سے بڑی مقدار میں حقہ اور شیشہ فلیور اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔اسلام آباد پولیس کا شیشہ سنٹرز اور قحبہ خانوں کے خلاف کارروائیاں کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اس کاروبار میں ملوث افراد کو قانون کی گرفت میں لائیں گے، اسلام آباد سے غیر قانونی سرگرمیوں کا قلع قمع کریں گیں۔
مزید پڑھیں :سرکاری اور نجی حج سکیم آگئی،جانئے حج کتنے میں ہو گا اور قرعہ اندازی میں نام آنے پر کتنی ادائیگی کرنا ہو گی