اہم خبریں

عمران خان کی رہائی کیلئے ان کی بہنوں اور بشریٰ بی بی میدان میں آنا ہوگا،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ 9فروری کو پی ٹی آئی نے احتجاج کا ایک بڑا موقع ضائع کیا۔ عمران خان کی رہائی کیلئے بشریٰ بی بی اور اس کی بہنوں کومیدان میں آنا ہوگا۔
پی ٹی آئی والوں کو بانی کی فیملی کو نکلنے کیلئے قائل کرنا ہوگا۔
مریم نواز نے بھی نوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک چلائی تھی۔ موجودہ قیادت کی نسبت مشکل حالات کا زیادہ سب سامنا ہم نے کیا۔ بانی پی ٹی آئی نے قیادت کو اسی مہینے کا وقت دیا ہے۔

مزید پڑھیں :190 ملین پائونڈ ریفرنس عمران خان کا 342 کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا

متعلقہ خبریں