اہم خبریں

نندی پور پاور پلانٹ کے لیے این پی جی سی ایل کو علیحدہ جنریشن لائسنس جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار  )نندی پور پاور پلانٹ کے لیے این پی جی سی ایل کو علیحدہ جنریشن لائسنس جاری کر دیا گیا،این پی جی سی ایل کو علیحدہ لائسنس نیپرا اتھارٹی نے جاری کیانندی پور پاور پلانٹ 565.65 میگا واٹ کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ ہے، نیپرا کے مطابق وزارت توانائی نے پلانٹ کے لیے علیحدہ جنریشن لائسنس حاصل کرنے کی درخواست کاکہاتھا،این پی جی سی ایل نے علیحدہ لائسنس کے لئے نیپرا میں درخواست جمع کروائی تھی۔

متعلقہ خبریں