اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کسی بیرونی قوت پر انحصار نہیں کرتی۔ عمران خان اور ڈونلڈٹرمپ کے دوستانہ تعلقات تھے۔
امریکا کی نئی انتظامیہ پاکستان میں ہونے والی دھاندلی کا جائزہ لے گی۔
دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان میں اغواکاری کا قانون بن چکا ہے۔
مزیدپڑھیں :ہائیکورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ،ہاؤس رینٹ 65ہزار سےبڑھاکر3لاکھ 50ہزارروپےکردیاگیا