اہم خبریں

ہائیکورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ،ہاؤس رینٹ 65ہزار سےبڑھاکر3لاکھ 50ہزارروپےکردیاگیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت نےہائیکورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا
ہائیکورٹ کےججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سےبڑھاکر3لاکھ 50ہزارروپےکردیاگیا
جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ 42ہزارسےبڑھاکر10لاکھ 90ہزارکردیاگیا
قائم مقام صدرکی منظوری کےبعد وزارت قانون وانصاف کانوٹیفکیشن جاری
مزیدپڑھیں :ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں، مریم نواز اور خوجہ آصف ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں مصروف

متعلقہ خبریں