اہم خبریں

راولپنڈی ، میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی میں  میٹرو بس سروس کو صدر سٹیشن اور فیض آباد کے درمیان عارضی طور پر روک دی گئی ہے . تاہم میٹرو ترجمان کے مطابق صدر سے فیض آباد کے درمیان میٹرو روڈ کی مرمت کی جارہی ہے جس کی وجہ سے عارضی طور پر سروس کو معطل کردیا گیا ہے

اس دوران اسلام آباد میٹرو روٹ آئی جے پی سٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک بغیر کسی رکاوٹ کے چلتا رہے گا۔حکام نے بتایا ہے کہ معطلی عارضی ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ راستے کو کھولنے کے لیے مرمت کب مکمل کی جائے گی۔
پاکستانی طلباء نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

متعلقہ خبریں