اہم خبریں

پاکستان میں جو لاقانونیت چل رہی ہے،اب ہم یہ سب مزید نہیں ہونے دیں گے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نامزد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ اس وقت پوری دنیا کی نظر پاکستان پر ہے۔ پاکستان میں جو لاقانونیت چل رہی ہے یہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ تمام ممالک یہ سب دیکھ رہے ہیں۔
اب ہم یہ سب مزید نہیں ہونے دیں گے، احتجاج کریں گے۔ انتظار پنجھوتا ہو اٹھایا گیا۔ پاکستان ایک ایسی جگہ بن گئی ہے جہاں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ اب اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔

مزید پڑھیں :ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار خاتون امیدوار کو شکست سے دوچار کیا

متعلقہ خبریں