اہم خبریں

پریکٹس پروسیجر کمیٹی اجلاس کے مینٹس منظر عام پر آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر کی زیرصدارت پریکٹس پروسیجر کمیٹی اجلاس کے مینٹس منظر عام پر آگئے۔ چیف جسٹس یحی آفریدی کے بغیر ججز میٹنگ جسٹس منیب اختر چمبر میں ہوئی، دستاویزچیف جسٹس آفریدی نے مطلع کرنے کے باوجود کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا،

دستاویز کے مطابق معاملہ فوری نوعیت کا ہونے کیوجہ سے جسٹس منیب اختر چمبر میں کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا، دستاویز ججز کمیٹی اجلاس میں 26 آئینی کیخلاف درخواستیں 4 نومبر کو لگانے کا فیصلہ ہوا، دستاویز 26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کریگا، دستاویز کمیٹی نے درخواستوں پر اکثریت سے سماعت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔
چیف جسٹس کا آئینی ترمیم کیخلاف فل کورٹ بینچ بلانے سے انکار

متعلقہ خبریں