اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ،شرح سود میں 2.5فیصد کمی کا اعلان۔ سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود17.5فیصد سے کم ہوکر 15فیصد پر آگئی۔
شرح سود میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی،4بار میں 7فیصد کمی کی گئی۔ اجلاس میں مقامی سمیت بین الاقوامی معاشی اشاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ روپیہ مستحکم ،مہنگائی کنٹرول اور زرمبادلہ ذخائر بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف دباؤ کے باوجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ