اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سب کوپتہ ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔ 180نشستیں جیتنےوالاجیل میں اور17نشستیں جیتنےوالاوزیراعظم ہے۔
رکاوٹوں کی وجہ سےعلی امین گنڈاپورکواپنےساتھ کرین لانی پڑتی ہے۔ علی امین گنڈاپورکابحیثیت وزیراعلیٰ اورپارٹی لیڈرالگ الگ کردارہے۔گنڈاپورکےحلقے میں مدمقابل جےیوآئی ہوتی ہےاس لیےموقف الگ ہے۔
مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی کےموقف میں مماثلت ہے۔ فضل الرحمان چاہتےہیں نئےالیکشن ہوں توہم بھی یہی چاہتےہیں۔ فضل الرحمان اورپی ٹی آئی کاموقف ہے کہ اس حکومت کوباہرکریں۔ چاہتےہیں تحریک کیلئےمولانافضل الرحمان ہمارےساتھ ہوں۔
مزید پڑھیں :بلوچستان، 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش