کراچی ( اے بی این نیوز ) امیر جامعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ چندخاندانوں نے25کروڑعوام کویرغمال بنایاہواہے۔ ملکی خزانے پر چند لوگ ناگ بن کر بیٹھ گئے ہیں۔
نوجوانوں کوآئی ٹی کی مفت تعلیم دی جارہی ہے۔ نوجوانوں کوآئی ٹی کورس کےساتھ نوکریاں بھی دلوائیں گے۔
ہمارے ملک میں بے شمار خزانے اور ٹیلنٹ بھی موجود ہے۔ نوجوانوں کوآئی ٹی کی مفت تعلیم دی جارہی ہے۔ ایک راستہ خدمت کا اور دوسرا راستہ سیاست کا ہے۔
پاکستان کو قبضہ مافیا سے آزاد کروائیں ۔
مزید پڑھیں :امریکی صدارتی انتخابات میں 2 دن باقی رہ گئے، ووٹوں کی تعداد7کروڑ سے تجاوز کر گئی