اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی۔ پنجاب ائیرلائن کی فزیبلٹی پرکام شروع کردیاگیاہے۔ حکومت پنجاب کاپنجاب ائیرکےنام سےنئی ائیرلائن لانچ کرنےکافیصلہ۔ پنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کےاشتراک سےلائی جائےگی۔
مزید پڑھیں :وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ چند روزمیں لندن روانہ ہوں گی