اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوکرے گا ۔
توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کوبھی نوٹس جاری۔ الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی ۔ عادل بازئی نے 26ویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ نہیں ڈالا۔
الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کیخلاف63 اے کے تحت ریفرنس بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھیں :پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ،آئی جی کے سامنے سینئر افسران کو ڈکٹیشن دیتا رہا

متعلقہ خبریں