اہم خبریں

شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو کارروائی کرینگے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ ہے۔ تحریک انصاف اس کے خلاف بھر پور مظاہرہ کر ے گی ۔
دھرنے اور احتجاج کے حوالے سے ہمارا پورا پلان ہے ۔
علیمہ خان وفادار کارکن ہیں۔ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو کارروائی کرینگے۔
مزید پڑھیں :ہمیں کہاگیاعمران خان سےسیاسی گفتگونہیں کی جاسکتی،شبلی فراز،ہم منتخب نمائندےہیں سیاسی گفتگوہی کرینگے،اسدقیصر

متعلقہ خبریں