اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہم منتخب نمائندےہیںعمران خان سےسیاسی گفتگوہی کرینگے،ہمیں پنجاب میں جمہوری حق سےمحروم رکھاجارہاہے۔ تحریک انصاف میں کوئی تقسیم نہیں سب ساتھ کھڑےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کامعاملہ کل قومی اسمبلی میں اٹھائیں ۔
شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان سےملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی،بانی پی ٹی آئی ہی ملک کومسائل سےنکال سکتےہیں۔ سمجھتےہیں ایسےحربوں سےملک میں سیاسی استحکام نہیں آئےگا۔
تحریک انصاف ملک کی سب سےبڑی جماعت ہے۔ عوام کی نمائندہ جماعت کےحقوق غضب نہیں کیےجاسکتے۔
مزید پڑھیں :سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال،سکولوں میں چھٹیوں اور آن لائن کلاسز کا اعلان