اہم خبریں

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت میں استحکام برقراررہا۔ بیرونی مالیاتی سپورٹ کے باعث فسکل اورایکسٹرنل شعبوں میں ٹھہراورہا۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت میں استحکام برقراررہا۔ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 6سے 7فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ نومبر میں مہنگائی 5.5سے 6.5فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 6سے 7فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔
ملک میں مہنگائی 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز کی قسط موصول ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں :آئین کہتا ہے قرآن اور سنت کے منافی کوئی قانون نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان

متعلقہ خبریں