لندن ( اے بی این نیوز ) نوازشریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکہ روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف امریکا میں 4دن قیام کریں گے۔ صحافی نے نوازشریف سے سوال کیا کہ
آپ وزیراعظم کیوں نہیں بنے؟ نوازشریف نے جواب دیا کہ امریکا جانے سے پہلے یہ سوال پوچھنا ضروری ہے؟امریکا سے واپس آکر اس پر بات کروں گا۔
مزید پڑھیں :عوام کا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے،حکومت اپنی عیاشیوں میں مصروف ہے، عمر ایوب خان