اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں ایس آئی حیدر شاہ پر جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ کر دی حیدر شاہ جھنگی سیداں میں ڈیوٹی پرسر انجام دے رہے تھے جب ان پر جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ کی۔ حیدر شاہ کی گردن میں گولی لگی
انہیں فوری طور پر پولی کلینک پہنچایا گیا جہاں پر انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی لیکن وہ وہاں پر جانبر نہ نہ ہو سکے اور اپنی جان خالق حقیقی کے سپرد کر کے شہید ہونے کے عہدے پر فائز ہو گئے۔
مزید پڑھیں :پاکستانی ڈیلیوری رائیڈر محمد محسن نذیر کی ایمانداری کی مثال قائم، غلطی سے لی گئی رقم کسٹمر کو واپس کردی